🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بہترین کام وہ جس میں میانہ روی ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 261
خير الامور اوسطها
”بہترین کام وہ ہے جس میں میانہ روی ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 261]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں معضلاً (انقطاعِ سند کے ساتھ) روایت کیا ہے۔ [تخريج الاحياء 347/6]
امام سخاوی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے ابن سمعانی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں مجہول راوی ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 332]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1252] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 189] ، [كشف الخفاء 1247] ، [الفوائد المجموعة ص: 251]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 261 in Urdu