🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث عشق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 264
من عشق فعف فكتم فمات مات شهيدا
”جس نے عشق کیا، پاکدامن رہا، اسے چھپائے رکھا اور مر گیا تو وہ شہادت کی موت مرا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 264]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير5697] ، شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس روایت کا مدار سوید بن سعد پر ہے اور وہ صحیح نہیں۔ [أسنی المطالب ص: 277]
شیخ مرعی بن یوسف کرمی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد الموضوعة ص: 138]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 264 in Urdu