🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بیٹیوں کو دفن کرنا معزز کام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 265
دفن البنات من المكرمات
”بیٹیوں کو دفن کرنا قابل قدر کاموں میں سے ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 265]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 235/3]
امام زرکشی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 186]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 364/2] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 284/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 266] ، [مجمع الزوائد 97/3]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 265 in Urdu