مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مرنے والے کی قیامت قائم ہو جاتی ہے
حدیث نمبر: 266
من مات فقد قامت قيامته
”جو مر گیا اس کی قیامت قائم ہو گئی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 266]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 267]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1166] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 279/2] ، [أسنی المطالب ص: 289]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 266 in Urdu