مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
انبیا و شہدا کے بعد بلال کو لباس پہنایا جائے گا
حدیث نمبر: 268
اول من يكسى بعد النبيين والشهداء بلال
”انبیاء و شہداء کے بعد سب سے پہلے جسے لباس پہنایا جائے گا وہ بلال رضی اللہ عنہ ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 268]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ابواسحٰق حوینی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن فضل راوی کذاب ہے۔
امام احمد، امام ابن معین اور امام جوزانی رحمہم اللہ وغیرہ نے اس کے بارے میں یہی رائے ذکر کی ہے۔ [النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة ص: 18]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 268 in Urdu