🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علما انبیاء کی طرح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 269
علماء امتى كانبياء بنى اسرائيل
”میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 269]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 14]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أسنی المطالب 889]
امام ہروی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 123]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام زرکشی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 286]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 269 in Urdu