🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک فقیہ ہزار عابد سے بڑھ کر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 273
فقيه واحد اشد على الشيطان من الف عابد
”ایک فقیہ شیطان پر ہزار عابد سے سخت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 273]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 535]
امام عجلونی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ کوئی حدیث نہیں، البتہ اس کا معنیٰ صحیح ہے۔ [كشف الخفاء 88/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 134/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3987] ، [ضعيف ابن ماجه 41] ، [تمام المنة ص: 115]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 273 in Urdu