🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عالم کی عابد پر فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 274
فضل العالم على العابد كفضلى على امتي
”عالم کی عابد پر فضیلت اس طرح ہے جیسے میری فضیلت میرے امتی پر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 274]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 78/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 3968]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 274 in Urdu