🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علم تحریر کرنے کا ثواب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 275
من كتب عنى علما او حديثا لم يزل يكتب له الاجر ما بقى ذالك العلم او الحديث
”جس نے مجھ سے کوئی علم کی بات یا حدیث تحریر کی اس کے لئے اس وقت تک اجر لکھا جاتا رہے گا جب تک وہ علم یا حدیث باقی رہے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 275]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 272]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 228/1] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 185/1] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 297/1] ، [كنز العمال 183/10]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 275 in Urdu