🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علم کتوں کے منہ میں مت پھیکو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 279
لا تطرحو الدرفى افواه الكلاب يعنى العلم
”موتی یعنی علم کتوں کے منہ میں نہ پھینکو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 279]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یحییٰ بن عقبہ راوی ہے جو موضوعات روایت کیا کرتا تھا۔ [الفوائد المجموعة ص: 274]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 232/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4786]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 279 in Urdu