🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علم نہ بڑھے تو برکت اٹھ جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 281
اذا اتى على يوم لا ازداد فيه علما فلا بورك فى طلوع الشمس فى ذالك اليوم
”اگر مجھ پر کوئی ایسا دن آئے کہ میں علم میں اضافہ نہ کروں تو اس روز طلوع شمس میں برکت نہ ڈالی جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 281]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں وضاع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 275]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 233/1] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 22]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 281 in Urdu