مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
چار چیزیں سیر نہیں ہوتیں
حدیث نمبر: 282
اربع لا يشبعن من اربع: عين من نظر وارض من مطر وانثى من ذكر وعالم من علم
”چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں، آنکھ دیکھنے سے، زمین بارش سے، مؤنث مذکر سے اور عالم علم سے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 282]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 235/1]
امام سخاوی رحمہ اللہ نے اس کی سند میں کذاب راویوں کا ذکر کیا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 98]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 763] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 21] ، [أسنی المطالب ص: 49]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 282 in Urdu