مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدترین لوگ معلم ہیں
حدیث نمبر: 285
شراركم معلموكم اقلهم رحمة على اليتيم
”تم میں سے بدترین لوگ تمہارے معلم ہیں وہ یتیم پر سب سے کم رحم کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 285]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ موضوع ہے۔ [اللآلي المصنوعة 181/1]
امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [كشف الخفاء 7/2] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 276] ، [الموضوعات لابن جوزي 222/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 19]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 285 in Urdu