مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
تعلیم دینے اور حاصل کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 284
فان المعلم اذا قال للصبى بسم الله الرحمٰن الرحيم فقال الصبى بسم الله الرحمٰن الرحيم كتب الله براءة للصبى وبراءة لوالديه وبراءة لمعلمه من النار
”جب معلم بچے سے کہتا ہے بسم اللہ اور بچہ پڑھتا ہے بسم اللہ تو اللہ تعالیٰ (اسی پر) بچے، اس کے والدین اور معلم کے لئے جہنم سے براءت لکھ دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 284]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 276]
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 276]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 284 in Urdu