مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علم کی مزید دو قسمیں
حدیث نمبر: 292
العلم علمان؛ فعلم فى القلب فذاك العلم النافع و علم اللسان فتلك حجة الله على ابن آدم
”علم کی دو قسمیں ہیں، ایک علم دل میں ہے اور وہ علم نافع ہے اور دوسرا زبان کا علم ہے اور وہ ابن آدم پر اللہ کی حجت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 292]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ضعیف روایات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [العلل المتناهية 82/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3945]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ضعیف روایات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [العلل المتناهية 82/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3945]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 292 in Urdu