مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علم کے ذریعے نبیوں کا مرتبہ
حدیث نمبر: 293
من تعلم بابا من العلم ليعلمه الناس ابتغاء وجه الله اعطاه الله اجر سبعين نبيا
”جس نے علم کا کوئی پہلو سیکھا تاکہ وہ رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر لوگوں کو اس کی تعلیم دے تو اللہ تعالیٰ اسے ستر نبیوں کا اجر عطا فرمائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 293]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 43/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں متروک راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 284] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 314/1] ، [ضعيف الترغيب و الترهيب للألباني 55]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 293 in Urdu