🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علم و عمل کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 298
من عمل بما علم ورثه الله علم مالم يعلم
”جس نے اس پر عمل کیا جو اسے علم تھا تو اللہ تعالیٰ اسے ایسے علم کا وارث بنائیں گے جو اس کے پاس نہیں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 298]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سیوطی رحمہ الله، حافظ عراقی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الدرر المنتثرة ص: 20] ، [تخريج الاحياء 168/1] ، [كشف الخفاء 220/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 20] ، [الايمان لابن تيمية، بتخريج الباني ص: 123]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 298 in Urdu