مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عالم کے پیچھے نماز کی فضیلت
حدیث نمبر: 300
الصلاة خلف العالم باربعة الاف و اربعمائة و اربعين صلاة
”عالم دین کے پیچھے نماز چار ہزار چار سو نمازوں کے برابر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 300]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 286]
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے جیسا کہ ہمارے شیخ (ابن حجر رحمہ الله) نے فرمایا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 426]

الحكم على الحديث:
باطل
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 300 in Urdu