مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اس امت کے اکثر منافق قاری ہیں
حدیث نمبر: 302
اكثر منافقى هذه الامة قراءها
”اس امت کے اکثر منافق قاری حضرات ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 302]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 288] ، [تذكرة الموضوعات ص: 24]
امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 288] ، [تذكرة الموضوعات ص: 24]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 302 in Urdu