مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بدترین علما اور بہترین امراء
حدیث نمبر: 303
شرار العلماء الذين ياتون الامراء و خيار الامراء الذين ياتون العلماء
”بدترین علماء وہ ہیں جو امراء و حکام کے پاس آتے ہیں اور بہترین امراء و حکام وہ ہیں جو علماء کے پاس آتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 303]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 161/1]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 24] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 698] ، [كشف الخفاء 321/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 288]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 303 in Urdu