🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عالم کا چہرہ دیکھنا بھی عبادت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 306
النظر الى وجه العالم عبادة
”عالم دین کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 306]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ ثابت نہیں۔ [المقاصد الحسنة ص: 696]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ بلا سند ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 287]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے غیر صحیح کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 21]
علامہ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2855]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 306 in Urdu