🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بچپن میں حصول علم کی اہمیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 305
العلم فى الصغر كالنقش فى الحجر
”بچپن میں علم کا حصہ پتھر میں نقش کی مانند ہے (مراد حفظ کی پختگی ہے) ۔“
تعدد الزوجات [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 305]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [منهاج السنة 526/7]
مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 178/1] ، [الجد الحديث فى بيان ما ليس بحديث ص: 147] ، [كشف الخفاء 362/1]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 305 in Urdu