🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 311
بنى الاسلام على النظافة
”اسلام کی بنیاد نظافت پر رکھی گئی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 311]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
علامہ محمد امیر مالکی فرماتے ہیں کہ سنت کی اس کی کوئی اصل موجو نہیں۔ [النخبة البهية فى الأحاديث المكذوبة على خير البرية ص: 5]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی سند نہیں ملی۔ [كما فى أسنى المطالب ص: 104]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2485]

الحكم على الحديث:
لا أصل له


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 311 in Urdu