🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 312
لابأس ببول الحمار وما اكل لحمه
”گدھے اور ماکول اللحم جانوروں کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 312]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 75/2]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: ۶]
جبکہ امام ابن عراق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں دو راوی مجہول ہیں۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 75/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 312 in Urdu