🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 320
لا تبل قائما
”کھڑے ہو کر پیشاب مت کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 320]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجه 63] ، [ضعيف الجامع 6403] ، [المشكاة 363] ، [ السلسلة الضعيفة 934] ، اگر پیشاب کے چھینٹوں سے بچا جا سکے تو کھڑے ہو کر پیشاب کرنا منع نہیں۔
اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس سے ممانعت کی کوئی دلیل ثابت نہیں۔

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 320 in Urdu