مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 321
اذا لم يجد أحدكم ماء ووجد النبيذ فليتوضأ به
”جب تم میں سے کسی کو پانی میسر نہ ہو لیکن نبیذ مل جائے تو وہ اسی کے ساتھ وضو کر لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 321]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دار قطني ۷۶/۱] ، امام دار قطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں ابان بن ابی عیاش راوی متروک الحدیث ہے اور مجاعہ ضعیف ہے۔
[دار قطني ۷۶/۱] ، امام دار قطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں ابان بن ابی عیاش راوی متروک الحدیث ہے اور مجاعہ ضعیف ہے۔
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 321 in Urdu