🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 326
من قدم لأخيه إبريقا يتوضأ به فكأنما قدم جوادا
”جس نے اپنے بھائی کو وضو کے لئے برتن پیش کیا تو گویا اس نے اسے گھوڑا پیش کیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 326]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے، اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ، شیخ حوت رحمہ اللہ، امام ہروی رحمہ اللہ، امام عجلونی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی نقل فرمایا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 31] ، [اَسني المطالب ص: 280] ، [المصنوع ص: 190] ، [كشف الخفاء 270/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 12]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 326 in Urdu