مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 327
الوضوء مفتاح الصلاة
”وضو نماز کی چابی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 327]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 3609] یہ روایت ان لفظوں میں تو ضعیف ہے، البتہ اس مفہوم کی وہ روایت صحیح ہے جس میں یہ لفظ ہیں: «”مفتاح الصلاة الطهور“» [ابن ماجه 272]
[السلسلة الضعيفة 3609] یہ روایت ان لفظوں میں تو ضعیف ہے، البتہ اس مفہوم کی وہ روایت صحیح ہے جس میں یہ لفظ ہیں: «”مفتاح الصلاة الطهور“» [ابن ماجه 272]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 327 in Urdu