مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 330
من سمي فى وضوئه لم يزل ملكان يكتبان له الحسنات حتي يحدث من ذالك الوضوء
”جس نے وضو میں بسم اللہ پڑھی، جب تک اس کا وہ وضو ٹوٹ نہیں جاتا دو فرشتے مسلسل اس کے لئے نیکیاں لکھتے رہتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 330]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ابن علوان راوی ہے جو حدیثیں گھڑنے میں مشہور ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 31]
مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 12] ، [المصنوع ص: 186] ، [كشف الخفاء 255/2] ، [تنزيه الشريعة 80/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 330 in Urdu