مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 332
ان النبى صلى الله عليه وسلم كان اذا توضا حرك خاتمه
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنی انگوٹھی کو حرکت دیا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 332]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 83/1] امام دارقطنی رحمہ اللہ اس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں معمر راوی اور اس کا والد دونوں ضعیف ہیں۔
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تغليق التعليق 106/2] ، [ضعيف ابن ماجه 100]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 332 in Urdu