🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 333
المضمضة والاستنشاق سنة
”کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا سنت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 333]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[دارقطني 85/1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، کیونکہ اس کی سند میں اسماعیل بن مسلم راوی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 132/1] ، لہٰذا کلی اور ناک میں پانی چڑھانا سنت نہیں بلکہ فرض ہے، جیسا کہ دیگر صحیح دلائل سے ثابت ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 333 in Urdu