🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 345
كان لرسول الله صلى الله عليه وسلم خرقة ينشف بها بعد الوضوء
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کپڑا تھا جس سے وضو کے بعد اعضاء خشک کیا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 345]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي 53] ، [العلل المتناهية 353/1] ، [تلخيص الحبير 295/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 345 in Urdu