🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 346
من اصابه قيء او رعاف او قلس او مذي فلينصرف فليتوضا
”جسے (نماز میں) قے آ جائے، یا نکسیر پھوٹ پڑے، یا پیٹ کے اندر کی کوئی چیز منہ تک آن پہنچے، یا مذی آ جائے تو اسے (نماز سے) نکل کر وضو کرنا چاہئیے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 346]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجة 252] ، [ابن ماجة 1221] ، [العلل المتناهية 608] امام زیلعی رحمہ الله اور حافظ بوصیری رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [نصب الراية 38/1] ، [مصباح الزجاجة 399/1] ، اس کی سند میں اسماعیل بن عیاش راوی ضعیف ہے۔ [المجروحين 12431] ، [الجرح والتعديل 191/2] ، [الكاشف 76/1] ، [الميزان 240/1] ، [التقريب 73/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 346 in Urdu