مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 352
الوضوء مما يخرج وليس مما يدخل
”وضو اس چیز سے لازم ہوتا ہے جو بدن سے نکلے، اس چیز سے نہیں جو بدن میں داخل ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 352]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں فضیل بن مختار راوی بہت زیادہ ضعیف ہے اور شعبہ مولی ابن عباس بھی ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 332/1]
امام ابن ملقن رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [خلاصة البدر المنير 52/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 352 in Urdu