مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 353
الوضوء من كل دم سائل
”ہر بہنے والے خون سے وضوء ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 353]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں انقطاع ہے۔ [دارقطني 157/1]
حافظ ابن حجر رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ضعف اور انقطاع ہے۔ [الدراية 29/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 470]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 353 in Urdu