🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 354
ان للوضوء شيطانا يقال له ولهان فاتقو وسواس الماء
”وضو کا ایک شیطان ہے جسے ولہان کہا جاتا ہے، پس تم پانی کے وسوسوں سے بچو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 354]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [تلخيص الحبير 185/1]
امام بغوی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [شرح السنة 53/2]
امام ابوزرعہ رازی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [العلل لابن ابي حاتم 60/1] مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 345/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 354 in Urdu