مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 364
كان يغتسل من اربع؛ من الجنابة و يوم الجمعة و من الحجامة و غسل الميت
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم چار چیزوں کی وجہ سے غسل کر لیا کرتے تھے: جمعہ، جنابت، سینگی لگوانا، میت کو غسل دینا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 364]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 693] ، [أبوداؤد 3160] یہ روایت ضعیف ہے۔ [التعليق على السيل الجرار 303/1] کیونکہ اس کی سند میں مصعب بن شیبہ راوی ضعیف ہے۔ [التقريب 251/2] ، [الضعفاء للعقيلي 196/4] ، [ميزان الاعتدال 120/4] ، [الجرح والتعديل 305/4]
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے اس راوی کو غیر قوی و غیر حافظ کہا ہے، جبکہ امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث کہا ہے۔ [سنن دارقطني 157/1] ، [تهذيب التهذيب 147/10]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 364 in Urdu