🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 365
اغتسل فى كل جمعة ولو ان تشترى الماء بقوت يومك
”ہر جمعہ کو غسل کرو خواہ تمہیں اپنے دن بھر کی خوراک کے بدلے ہی پانی خریدنا پڑے“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 365]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكره الموضوعات ص: 33] ، [تنزيه الشريعة 84/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 365 in Urdu