مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 369
اقل الحيض ثلاث اكثره عشر
”حیض کی کم از کم مدت تین دن اور زیادہ سے زیادہ مدت دس دن ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 369]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابن منہال راوی مجہول جبکہ محمد بن احمد راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 219/1]
اسے طبرانی نے بھی روایت کیا ہے اور اس میں علاء بن حارث راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ نے منکر الحدیث کہا ہے۔ [أسني المطالب ص: 64]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1414]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 369 in Urdu