🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 370
وقت للنفساء اربعين يوما الا ان تري الطهر قبل ذالك
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نفاس والی عورتوں کے لئے چالیس دن مقرر فرمائے الا یہ کہ وہ اس سے پہلے پاک ہو جائیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 370]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [ الدراية 89/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيفة 5653] ، [إرواء الغليل 201]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 370 in Urdu