مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 372
لا يوذن الا متوضي
”صرف باوضو شخص ہی اذا ن دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 372]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت منقطع ہے اور اسے امام زہری رحمہ اللہ سے بیان کرنے والا راوی بھی ضعیف ہے۔ [التلخيص 400/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6317] ، مزید دیکھئے: [أسني المطالب ص: 326] ، [الدراية 120/1] ، [نصب الراية 292/1] ، [خلاصة البدر المنير 104/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 372 in Urdu