🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 373
لا يوذن غلام حتي يحتلم
”کوئی بچہ اذان نہ دے حتیٰ کہ بالغ ہو جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 373]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ابراہیم بن ابی یحییٰ راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6263]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 373 in Urdu