مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 388
ثلاث من حفظهن فهو ولي حقا و من ضيعهن فهو عدو حقا الصلاة والصيام والجنابة
”نماز، روزہ اور جنابت کی حفاظت کرنے والا سچا ولی ہے جبکہ انہیں ضائع کرنے والا سچا دشمن ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 388]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عدی بن فضل راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 1616]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3432]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عدی بن فضل راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 1616]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3432]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 388 in Urdu