مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 389
اني نهيت عن قتل المصلين
”مجھے نمازیوں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 389]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو راوی مجہول ہیں، اور یہ حدیث ثابت نہیں۔ [كما فى العلل المتناهية 752/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا کہ اسے طبرانی نے روایت کیا ہے اور اس میں عامر بن یساف راوی منکر الحدیث ہے۔ [مجمع الزوائد 28/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1260]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 389 in Urdu