مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 391
لا توخر الصلاة لطعام ولا لغيره
”نہ تو کھانے کے لئے نماز لیٹ کی جائے اور نہ ہی کسی اور کام کے لئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 391]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن ملقن رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ اس میں محمد بن میمون راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے منکر الحدیث کہا ہے۔ [البدر المنير 432/4]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 803] ، [ضعيف الجامع 6182]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 391 in Urdu