مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 390
من صلى العشاء فى جماعة فقد اخذ بحظه من ليلة القدر
”جس نے نماز عشاء جماعت کے ساتھ ادا کی اس نے شب قدر سے اپنا حصہ پا لیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 390]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں مسلمہ بن علی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2153]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 226]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں مسلمہ بن علی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2153]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 226]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 390 in Urdu