🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 396
فكان يؤخر العصر ما دامت الشمس بيضاء نقية
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر کو اس وقت تک مؤخر کرتے جب تک سورج سفید اور صاف رہتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 396]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 79] ، شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس حدیث کے بطلان کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ یہ ان صحیح احادیث کے خلاف ہے جن میں مذکور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عصر کی جلدی ادائیگی کیا کرتے تھے، اس میں تاخیر نہیں کرتے تھے۔ [ضعيف أبوداؤد، الام 63]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 396 in Urdu