مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 397
من تكلم بكلام الدنيا فى المسجد احبط الله اعماله
”جو مسجد میں دنیاوی باتیں کرے اللہ تعالیٰ اس کے اعمال برباد کر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 397]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 36]
ملا علی قاری رحمہ الله نے بھی ان کی موافقت کی ہے۔ [كشف الخفاء 240/2]
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 36]
ملا علی قاری رحمہ الله نے بھی ان کی موافقت کی ہے۔ [كشف الخفاء 240/2]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 397 in Urdu