🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 407
اذا وجد احدكم القملة فى المسجد فليدفنها
”اگر تم میں سے کوئی مسجد میں جوں پائے تو اسے دفن کر دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 407]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یوسف بن خالد سمتی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 2014]
شیح البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2717] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة 692/1] ، [كشف الخفاء 314/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 407 in Urdu