مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 408
فان لم يكن معه عصا فليخط خطا
”اگر نمازی کے پاس چھڑی (وغیرہ بطور سترہ) نہ ہو تو خط کھینچ لے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 408]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 134] ، [ضعيف الجامع 569] ، امام بغوی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔
امام ابن صلاح رحمہ اللہ نے اس حدیث کو مضطرب کے لیے بطور مثال پیش کیا ہے۔ [تلخيص الحبير 518/1]
شیخ محمد صبحی حلاق نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على السيل الحرار 393/1]
امام سیوطی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ امام ابن عینیہ رحمہ الله سے اس حدیث کی تضعیف بیان کی گئی ہے ...... اور اسی طرح امام شافعی رحمہ اللہ، امام بیہقی رحمہ اللہ اور امام نووی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [تدريب الراوي 264/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 408 in Urdu